Home / Tech / اب کافی کے بیج سے گاڑی کا ایندھن تیار کیا جائے گا

اب کافی کے بیج سے گاڑی کا ایندھن تیار کیا جائے گا

ندن: کافی کے روزانہ استعمال سے جہاں بہت سے طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں اب کافی کے بیج سے گاڑیوں کا ایندھن بھی تیار کیا جاسکے گا۔
برطانیہ میں لنکاسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تجربے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کافی کے بیج سے حاصل ہونے والے تیل کو آٹوموبل انڈسٹری میں بطور ایندھن بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے مختلف ادارے کافی کے بیجوں سے تیل نکالنے کا کام کررہے ہیں اور یہ طریقہ سویابین یا مکئی سے بایوفیول (حیاتی ایندھن) بنانے کی نسبت زیادہ آسان اور قدرتی ہے۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: