Home / Entertainment / اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج ہوگی

اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور: فیملی کورٹ کے جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کیس کی سماعت آج آٹھ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔
فیملی کورٹ میں اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کے کیس کی گزشتہ روز سماعت ہوئی اداکارہ میرا کے وکیل ایڈوکیٹ بلخ شیر کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اسکی اسکے ساتھ کوئی شادی نہیں ہوئی جب کہ عتیق الرحمان نے نکاح کاجھوٹا دعوی دائر کیا ہوا ہے اور اسے بلیک میل کرنے کے لیے عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ بنوایا جب کہ متعلقہ یونین کونسل نے بھی اسے بوگس قراردیا ہے جس کے بعد ثابت ہو چکا ہے کہ اس کی شادی نہیں ہوئی، فیملی کورٹ کے جج نے سماعت آج آٹھ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: