Home / Entertainment / اداکار محسن عباس کی شیر خوار بیٹی خالق حقیقی سے جا ملی

اداکار محسن عباس کی شیر خوار بیٹی خالق حقیقی سے جا ملی

کراچی: فلم ’نامعلوم افراد‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر کی شیر خوار بیٹی کاانتقال ہوگیا۔

اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی بیٹی کے انتقال کی خبر خود انسٹاگرام پر شیئر کی اورلکھا’میری ایک ماہ کی بیٹی ماہ وین عباس حیدر اب نہیں رہی، میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ سب ماہ وین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: