Home / World / اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

تل ابيب: اسرائیلی دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ دور دور تک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
دھماکے کے بعد عمارت زمین بوس ہوگئی اور ملبے تلے دب کر تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں دو کا تعلق شمالی فلسطین سے ہے جو کام کے غرض سے تل ابیب آئے تھے جب کہ ایک اسرائیلی شہری بھی ہلاک ہوا۔ امدادی ٹیموں نے ملبے سے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: