Home / South Asia / اسموگ کے ذمہ داربھارتی کاشتکاراپنےکھیت جلانے پرمجبور

اسموگ کے ذمہ داربھارتی کاشتکاراپنےکھیت جلانے پرمجبور

انئی دہلی: بھارت میں کھیتوں کی کٹائی کے بعد زمین میں رہ جانے والے ڈنٹھل کو جلاکر ختم کرنے کا عمل ایک معمول ہے جو خطے میں گہری اسموگ کی وجہ بن رہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر لدھیانہ کے گاؤں قادیان میں رواں سال دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد زمین میں رہ جانے والے ڈنٹھلوں کو ختم کرنے کےلئے 600 ایکڑ پر محیط فصل کو جلایا گیا ہے، ایک کاشتکار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ ہمارا معمول ہے ہم فصلوں کی کاشت کے بعد ان کو جلا کر ختم کردیتے ہیں اور پھر نئی فصل کی تیاری کرتے ہیں۔
خطےمیں اسموگ اور آلودگی کا سبب بننے والے اس عمل کے حوالے سے کاشتکار سمرنجیت کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے اس طرح سے فصل کو جلانا کس قدر نقصان دہ ہے لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔

Check Also

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: