Home / World / افغان صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک افغان صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

افغان صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک افغان صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

ا
آئل ٹینکر کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے باعث دھماکے میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں،پولیس۔ ،فوٹو: افغان میڈیا
آئل ٹینکر کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے باعث دھماکے میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں،پولیس۔ ،فوٹو: افغان میڈیا
کابل: افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پروان کے شہر چاریکر میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے باعث دھماکے میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں جب کہ شدید زخمی ہونے والے 16 افراد کو طبی امداد کے لیے کابل بھیج دیا گیا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: