Home / World / امریکا اور چین کے درمیان 250 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے

امریکا اور چین کے درمیان 250 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے

بیجنگ: امریکا اور چین کے مابین 250 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے تجارتی معاہدے طے پاگئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے موقع پر بیجنگ میں دونوں ممالک کی بڑی کمپنیوں کے درمیان 250 ارب ڈالرسے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے اور اس تقریب میں ڈونلڈٹرمپ اور ژی جن پنگ بھی موجود تھے۔

Check Also

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: