Home / World / امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلفشیئرٹویٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلفشیئرٹویٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر

امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نومنتخب وزیر نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ حلف اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں عاطف قرنی کو اپنے ایک ہاتھ میں قرآن پاک اٹھائے امریکی دستور کے تحت حلف اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عاطف قرنی سے یہ حلف ریاست ورجینیا کے گورنر رالف نورتھم نے لیا۔ قرنی کو ریاست میں تعلیمی پالیسی، اسکولوں کی معاونت اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کی نگرانی سونپی گئی ہے۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: