Home / Fashion / انسان چاند پر نہیں گیا تھا، اپالو 17 کی اولین تصاویر پر نیا اعتراض

انسان چاند پر نہیں گیا تھا، اپالو 17 کی اولین تصاویر پر نیا اعتراض

واشنگٹن: ناسا اور دیگر ماہرین کی جانب سے ہزار ثبوتوں کے باوجود بھی تنقید نگار اب بھی انسان کے چاند پر قدم رکھنے پر یقین نہیں رکھتے اور آئے دن نئے اعتراضات سامنے لاتے رہتے ہیں۔ اب ان کا تازہ اعتراض اپالو 17 کی نئی ویڈیو میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خلانورد کے شفاف ہیلمٹ پر ایک اور شخص کا سایہ نظر آرہا ہے جس نے خلائی سوٹ نہیں پہنا ہوا ہے۔

Check Also

فیس بک پر ڈپریشن کا علاج کرنے والا روبوٹ ڈاکٹر

سان فرانسسكو: مایوسی ، ڈپریشن اور یاسیت کا زور اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: