Home / Entertainment / انوشکا اورویرات کی ریڈ کارپٹ پردبنگ انٹری کے چرچے

انوشکا اورویرات کی ریڈ کارپٹ پردبنگ انٹری کے چرچے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹرویرات کوہلی نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے ریڈ کارپٹ پر انٹری کے خوب چرچے ہوئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ انوشکا شرما اوربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، کوئی پارٹی ہویا تقریب دونوں اب برملا ساتھ ساتھ نظرآتے ہیں تاہم تاحال ان کی جانب سے اپنی گہری دوستی پرکچھ کہا نہیں گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں ہی ایک اسپورٹس ایونٹ میں شرکت کے لیے ساتھ ساتھ گئے جہاں ان کا ریڈ کارپٹ پرپُرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ ان کے ساتھ ساتھ آنے اوربہترین ملبوسات کے بھی خوب چرچے ہوئے۔

Check Also

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: