Home / Sports / انٹرنیشنل کرکٹ میں معاوضوں کے حوالے سے زیادہ عدم توازن موجود

انٹرنیشنل کرکٹ میں معاوضوں کے حوالے سے زیادہ عدم توازن موجود

انٹرنیشنل کرکٹ میں معاوضوں کے حوالے سے زیادہ عدم توازن موجود
بنگلادیشی کوچ کی مکی آرتھر سے زیادہ تنخواہ، پاکستانی آفیشل چھٹے نمبر پرموجود۔ فوٹو : فائل
کراچی:  انٹرنیشنل کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اونچ نیچ کی تفریق موجود ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ برادری میں معاوضوں کے حوالے سے بہت زیادہ عدم توازن پایا جاتا ہے، خاص طور پر بات اگر کپتانوں کی کی جائے تو ان میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

’’کرک انفو‘‘ کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسمتھ اس فہرست میں 1.469 ملین ڈالر سالانہ معاوضے کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں، ان کے بعد انگلش ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ کا نمبر ہے جو سال میں اپنے بورڈ سے 1.38 ملین معاوضہ حاصل کرتے ہیں، بھارتی کپتان کا ایک ملین سالانہ کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔ پاکستان کو رواں برس چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں اور ان کی کمائی صرف 3 لاکھ ڈالر سالانہ ہے۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: