Home / Tech / انٹرنیٹ ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچانے والی ایپس

انٹرنیٹ ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچانے والی ایپس

انٹرنیٹ ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچانے والی ایپس

اسمارٹ فونز کی 10 ایپلی کیشنز ایسی ہیں جو انٹرنیٹ ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچاتی ہیں۔

اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اکثر صارفین کو اپنے ماہانہ ڈیٹا استعمال کئے بغیر ہی وقت سے پہلے ختم ہونے کی شکایات عام ہوتی ہیں جس کی وجہ ان فونز میں بہت سی ایپلی کیشنز ایسی ہوتی ہیں جو اسٹینڈ بائے پوزیشن پر بھی ڈیٹا کو استعمال کرتی ہیں جس کا صارف کوعلم نہیں ہوتا اور یوں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب ڈیٹا کی معیاد ختم ہونے سے پہلے ہی اس کے انٹرنیٹ ایم بیز ختم ہوجاتے ہیں۔

لیکن صارفین کی جانب سے روزہ مرہ کثرت سے استعمال کی جانے والی اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کی 10 ایپلی کیشنز ایسی بھی ہیں جو انٹرنیٹ ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچاتی ہیں بلکہ فون کی میموری کو محفوظ بھی رکھیں گی۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: