Home / Pakistan / انٹرپول کی مدد سے دبئی اور سعودی عرب سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

انٹرپول کی مدد سے دبئی اور سعودی عرب سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالا: سی پی او گوجرنوالہ کا کہنا ہے کہ قتل اور دہشتگردی کے 3 ملزمان کو سعودی عرب اور دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے انٹرپول کی مدد سے 3 ملزمان کو سعودی عرب اور دبنئی سے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار تینوں افراد قتل اور دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں نامزد تھے۔
سی پی او گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے احسان اللہ کو دبئی جب کہ عثمان اور طارق کو سعودی عرب سے لایا گیا ہے اور انہیں پاکستان میں لاکر متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: