Home / Entertainment / انگلش پریمیئر لیگ نے اداکار رنویر سنگھ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

انگلش پریمیئر لیگ نے اداکار رنویر سنگھ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

ممبئی: انگلش پریمیئر لیگ نے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔

بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ انگلش پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے کے بعد نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اس لیگ کی تشہیر کیلیے کام کریں گے۔

واضح رہے کہ رنویر خود فٹبال کے شوقین اورانگلش پریمیئر لیگ کلب آرسنل کے مداح ہیں۔ ای پی ایل کا مقصد خاص طور پر بھارت میں اپنی برانڈ کو فروغ دینا ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: