Home / Entertainment / انیل کپورکو’ریس 3‘ کی شوٹنگ کے دوران جیل جانا پڑگیا

انیل کپورکو’ریس 3‘ کی شوٹنگ کے دوران جیل جانا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کو سزا ہوگئی جس کے بعد انہیں جیل پہنچا دیا گیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار انیل کمار اپنے کرئیر میں متعدد کامیاب فلمیں دے چکے ہیں اوراب ایک بار پھر وہ بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریس ‘ کے سیکیول ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔

اداکار کی جیل جاتے ہوئے یہ تصویر دراصل فلم کے سین کا حصہ ہے، تصویر میں وہ قیدی کے روپ میں نظر آرہے ہیں تاہم اداکار نے فلم میں جرم میں کیا کیا ہے وہ تو فلم دیکھ کر ہی معلوم ہوگا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: