Home / Sports / آئندہ 2 سال میں ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا امکان ہے، نجم سیٹھی

آئندہ 2 سال میں ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا امکان ہے، نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آئندہ 2سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل طور پر بحالی کا امکان ظاہر کردیا۔
ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کرکٹ کی دیوانی قوم کی ایک نسل ملکی اسٹیڈیمز میں انٹرنیشنل میچز دیکھے کی محرومی لیے جوان ہوئی،ہمارے میدان ویران رہے تاہم اب حالات میں نمایاں بہتری آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری امید ہے کہ آئندہ 2سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر بحال ہوگی۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: