Home / Pakistan / آرمی چیف کی فوج کو زینب کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد کی ہدایت

آرمی چیف کی فوج کو زینب کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد کی ہدایت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لیے سول انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لیے سول انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ آرمی چیف نے قصور میں معصوم زینب سے زیادتی اور بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: