Home / Entertainment / اکشے کمار ’’ہاؤس فلُ‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں بھی

اکشے کمار ’’ہاؤس فلُ‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں بھی

ممبئی:

بالی ووڈ میں سیکوئل بنانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور حال ہی میں ’گول مال‘ کے چوتھے سیکوئل کی کامیابی کے بعد فلم ’ہاؤس فلُ‘ کے فلمساز نے بھی چوتھا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔

دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی روہت شیٹھی کی فلم ’گول مال‘ کے چوتھے سیکوئل کی زبردست کامیابی نے فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا کو بھی اپنی کامیڈی فلم سیریز ’ہاؤس فلُ‘ کا چوتھا سیکوئل بنانے پر مجبور کردیا، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہ صرف ’ہاؤس فلُ 4‘ بنانے کا اعلان کیا بلکہ اس کی ریلیز کے لیے 2019 کی دیوالی پر قبضہ کرلیا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: