Home / Pakistan / اگلے انتخابات میں کامیابی پیپلز پارٹی کی ہوگی، زرداری

اگلے انتخابات میں کامیابی پیپلز پارٹی کی ہوگی، زرداری

راچی: سابق صدرآصف زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی تھرپارکراورعمرکوٹ کا مشترکہ اجلاس بلاول ہاؤس میں ہوا۔
اجلاس میں ایم این اے فریال تالپور، نثارکھوڑو، قائم علی شاہپیرآفتاب حسین شاہ جیلانی، نواب یوسف تالپور اور دیگر رہنماشریک ہوئے۔ اجلاس میں آئندہ عام انتخابات اورترقیاتی منصوبوں پر غورکیا گیا۔ جب کہ سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو عوامی رابطہ مہم چلانے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر نے کہاکہ عام انتخابات کی تیاری کریں، اگلے انتخابات میں کامیابی پیپلز پارٹی کی ہوگی۔ سابق صدر نے پارٹی رہنماؤں کو عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ صحت، تعلیم، پینے صاف پانی کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: