Home / Entertainment / ایوارڈز ٹھکرانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات

ایوارڈز ٹھکرانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات

ممبئی: فلمی ستاروں کو اپنی جاندار اداکاری اور گلوکاری کی وجہ سے مختلف نوعیت کے ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے لیکن کچھ نامور شخصیات ایسی بھی ہیں جنہوں نے ایوارڈز وصول کرنے سے صاف انکار کردیا تھا۔
بالی ووڈ میں ہر سال ایوارڈز تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جس میں بہترین اداکار، گلوکار، ہدایت کار سمیت متعدد فنکاروں کو ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے جو نہ صرف ان فنکاروں کی صلاحیتوں کا اعتراف ہوتا ہے بلکہ اس سے انہیں مزید بہتر کام کرنے کی حوصلہ افزائی بھی ملتی ہےلیکن بالی ووڈ میں ایسی شخصیات بھی موجود ہیں جنہوں نے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: