Home / Entertainment / بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی

بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی

ممبئی:

’دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کی نئی کترینہ کیف قرار دے دیا۔

فلم ’دنگل‘میں گیتا پھوگٹ کا کردار ادا کرنے والی فاطمہ ثنا شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عامرخان کی بیٹی ساڑھی پہننے پر تنقید کا نشانہ بن گئی

حال ہی میں فاطمہ نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف سے بے انتہا مماثلت کے باعث صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: