Home / Sports / باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں گزارنے پاکستان آئیں گی

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں گزارنے پاکستان آئیں گی

لاہور: انٹرنیشنل باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں اپنے سسرالیوں کے ساتھ پاکستان میں گزاریں گی۔
میڈیا سے بات چیت میں عامر خان کی اہلیہ فریال نے کہا کہ میں اپنے شوہرکے ساتھ متعدد بار پاکستان جا چکی ہوں، وہ بڑا خوبصورت ملک اور وہاں کے لوگ بیحد پیار کرنے والے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ میں ایک بار پھر چھٹیاں منانے کے لیے سسرالیوں کے ساتھ پاکستان جاؤں گی۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: