Home / Tech / بجلی بنانے کے لیے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

بجلی بنانے کے لیے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

بجلی بنانے کے لیے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

سائنسدانوں نےشیشے سے شفاف سولرپینل ایجاد کرلیا:فوٹو:مشی گن یونیورسٹی
مشی گن: امریکی سائنسدانوں نے ایسا سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو شیشے کی طرح بالکل شفاف ہے اور جسے کھڑکی میں نصب کرکے  بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے۔

دنیا بھر میں شمسی توانائی کی مقبولیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے جو آج کئی ممالک میں بجلی کے حصول کا ایک کم خرچ ذریعہ بن چکی ہے۔ کئی ممالک میں شمسی توانائی کے فارم تعمیر کیے جارہے ہیں جبکہ عوامی جمہوریہ چین میں ’’جائنٹ پانڈا‘‘ کے نام سے 250 ایکڑ پر پھیلا ہوا ایک ایسا سولر فارم تعمیر کیا جاچکا ہے جو اونچائی سے دیکھنے پر بالکل کسی پانڈا کی طرح نظر آتا ہے۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: