Home / Entertainment / بریڈ پٹ نے انجلیناجولی سے شادی کوزندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردے دیا

بریڈ پٹ نے انجلیناجولی سے شادی کوزندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردے دیا

لاس اینجلس: نامورہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کا کہنا ہے کہ انجلینا جولی کے لیے سابقہ اہلیہ جینیفر آنسٹن کو چھوڑنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
ایک وقت تھا جب اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کا شمار ہالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا تھا، دونوں اپنے بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزاررہے تھے اور دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداح اپنے پسندیدہ اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوش تھے پھر اچانک ان خوشیوں کو اس وقت نظر لگ گئی جب انجلینا جولی نے بریڈ پٹ سے علیحدگی کااعلان کیا اور موقف اختیار کیا کہ بریڈ پٹ کا رویہ ان کے بچوں کے ساتھ نہایت نامناسب ہے وہ نہ صرف بچوں پر چلاتے ہیں بلکہ ان کے ساتھ مارپیٹ بھی کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ ان سے علیحدگی اختیار کررہی ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: