Home / Sports / بکی کے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا، سرفراز احمد

بکی کے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا، سرفراز احمد

ابو ظہبی:

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بکی کے فکسنگ کے لئے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا۔

سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بکی کے فکسنگ کے لئے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے ذرا بھی خوفزدہ نہیں ہوا کیوں کہ میں نے بورڈ کو مطلع کرکے اپنا فرض ادا کیا، اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہیں تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :سرفراز احمد بنگال ٹائیگرز کی قیادت کریں گے

Check Also

سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چوتھے میچ میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: