آگرہ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے سوئس سیاح جوڑے کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
بھارت میں آئے روز عدم برداشت کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جس میں اب تک سیکڑوں مسلمانوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ گائے کا گوشت کھانے کے جرم میں جان سے بھی مارڈالا ہے۔
