Home / World / بھارت میں بجلی گھر میں دھماکے سے 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بھارت میں بجلی گھر میں دھماکے سے 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ریاستی حکومت نے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو: فائل
اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں واقع تھرمل پلانٹ کے 500 میگا واٹ تھرمل یونٹ کا بوائلر اس وقت پھٹا جب وہاں کام کرنے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ واقعے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں رائے بریلی اور لکھنو کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: