Home / Entertainment / بھارت میں ’’پدماوتی‘‘ کے خلاف احتجاج، ہدایتکار کے پتلے نذر آتش

بھارت میں ’’پدماوتی‘‘ کے خلاف احتجاج، ہدایتکار کے پتلے نذر آتش

ممبئی: بھارتی فلم ’پدماوتی‘ تاریخی کرداروں کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں کی مسلسل تنقید کا نشانہ بنی ہے کچھ دن پہلے تک فلم کو نمائش کی اجازت نہ دینے کی دھمکی دی جاتی تھی اور اب اس کے خلاف مظاہرے بھی شروع ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ورانسی میں خود کو راجپوت کہنے والی خواتین کی تنظیم ’’ شتریا ویرنگانا مہاسبھا‘‘ سے وابستہ درجنوں خواتین نے فلم’’پدماوتی‘‘ کے فلم ساز،ہدایت کار اور اداکاروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے پتلے نذر آتش کئے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: