Home / Sports / بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے

بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے

کراچی: سابق کپتان معین خان پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت پر ہونے والے تنقید پر بیٹے کی حمایت میں سامنے آ گئے۔
معین خان نے بیٹے کی پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان اپنی اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر پی ایس ایل کیلیے کوئٹہ گلیڈی ایئرز کی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے، اسے بلاوجہ سیاسی طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پی سی بی کی ذمے داری ہے کہ بلوچستان کے نظر انداز کرکٹرز کو مواقع فراہم کرے۔

Check Also

سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چوتھے میچ میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: