Home / Tech / جامعہ کراچی میں مالیکیولر میڈیسن اور ادویاتی تحقیق پر چار روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز

جامعہ کراچی میں مالیکیولر میڈیسن اور ادویاتی تحقیق پر چار روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز

کراچی: جامعہ کراچی میں واقع بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) میں سالماتی ادویات اورادویاتی تحقیق (مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ) کے اہم موضوع پر چھٹے چار روزہ بین الاقوامی سمپوزیم اور ٹریننگ کورس کا باقاعدہ افتتاح ہوا جس میں 30 ممالک کے 80 سے زائد سائنسداں اور اسکالر شرکت کررہے ہیں۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: