Home / Pakistan / جمہوریت کا تماشا بنانے پر(ن) لیگ اراکین کے سرشرم سے جھک جانے چاہئیں،عمران خان

جمہوریت کا تماشا بنانے پر(ن) لیگ اراکین کے سرشرم سے جھک جانے چاہئیں،عمران خان

سلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے اراکین نے ثابت کر دیا کہ ایوان میں ان کا مقصد شریف مافیا کی کرپشن کو بچا نا ہے۔
نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پرپابندی کا بل قومی اسمبلی سے مسترد ہونے پر عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج کے معاملے سے قوم کو پیغام گیا کہ کرپٹ ہونے میں کوئی برائی نہیں، اخلاقیات جمہوریت کا بنیادی اصول ہے لیکن آج (ن) لیگ نے اس اصول کی نفی کرتے ہوئے اپنے لیڈر کو قانون سے بالا ثابت کرنے کی کوشش کی۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: