Home / Pakistan / جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: