Home / World / حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن

حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن

نوجوانوں نے ’پاکستان زندباد‘اور ’حافظ سعیدزندہ باد‘ کے نعرے لگائے،فوٹو:انٹرنیٹ
نئی دہلی: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظری بندی ختم ہونے پر بھارت میں جشن منانےکے واقعے نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لاکھم پور کے علاقے بیگم کالونی میں  متعدد نوجوانوں نے حافظ سعید کی رہائی پر جشن مناتے ہوئے ’پاکستان زندہ باد‘اور ’حافظ سعید زندہ باد‘ کے نعرے لگائے، اس موقع پر بعض مکانات پر پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: