Home / Pakistan / حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی

حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی

حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی تاہم نتائج کا اعلان شام 4 بجے ہوگا۔ درخواست گزاروں کو کامیابی اور ناکامی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس کی جائے گی جب کہ وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی نتائج موجود ہوں گے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: