Home / Entertainment / حمزہ علی عباسی اورماہرہ خان کی مزاحیہ پنجابی سوشل میڈیا پرہٹ ہوگئی حمزہ علی عباسی اورماہرہ خان کی مزاحیہ پنجابی سوشل میڈیا پرہٹ ہوگئی

حمزہ علی عباسی اورماہرہ خان کی مزاحیہ پنجابی سوشل میڈیا پرہٹ ہوگئی حمزہ علی عباسی اورماہرہ خان کی مزاحیہ پنجابی سوشل میڈیا پرہٹ ہوگئی

کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار حمزہ علی عباسی نے پنجابی بول کر مداحوں کے دل جیت لیے دونوں کی پنجابی میں بات کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے چرچے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں تاہم پاکستان شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے پرکشش اداکار اور سیاسی تجزیہ نگارحمزہ علی عباسی بھی کسی سے کم نہیں، دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں جس کا ثبوت انہوں نے ماہرہ کی فلم ’’ورنہ‘‘کی تشہیر کرتے ہوئے دیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان
حال ہی میں ماہرہ اور حمزہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں حمزہ علی عباسی مزاحیہ انداز میں پنجابی بولتے ہوئے فلم’’ورنہ‘‘کی تشہیر کرتے اور ماہرہ کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ ماہرہ بھی پنجابی میں ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے’’آہو‘‘کہہ رہی ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: