Home / World / حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے شدید لڑائی جاری ہے جس میں دونوں جانب سے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ حوثی باغیوں نے اپنے زیرانتظام ریڈیو پر اعلان کیا ہے کہ مخالفین سے لڑائی کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے ہیں ۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: