Home / Entertainment / خاتون اینکر نے لائیو ٹی وی شو کے دوران بال منڈوالیے

خاتون اینکر نے لائیو ٹی وی شو کے دوران بال منڈوالیے

سعودی عرب کی معروف ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں سرکے بال منڈوالیے،فوٹو:انٹرنیٹ
سعودی عرب کی معروف ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں سرکے بال منڈوالیے،فوٹو:انٹرنیٹ
ریاض: سعودی عرب کی معروف ٹی وی اینکر نے لائیو شو کے دوران چھاتی کے کینسر میں مبتلا خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر سر کے بال منڈوا دیے۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی ٹی وی اینکر امیمہ التمیمی جوکہ ماہر نفسیات بھی ہیں ، نے خواتین کے حوالے سے مشہور ٹی وی شو ’سیدتی‘ کے دوران چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے سلسلے میں موذی مرض کا شکار خواتین سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز اپناتے ہوئے لائیو پروگرام میں بال منڈوادیے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: