Home / Sports / دوسری بار آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا پاکستانی کارنامہ

دوسری بار آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا پاکستانی کارنامہ

دوسری بار آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا پاکستانی کارنامہ

دنیا کی کوئی اور ٹیم آخری اوورز میں ایک بار بھی اس نوعیت کی حیران کن کارکردگی نہیں دکھا پائی۔فوٹو : اے ایف پی
ابوظبی:  پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا کارنامہ دوسری بار انجام دیا۔

گزشتہ روز ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ میں بولرز نے آئی لینڈرز کی 8 وکٹیں لیننے کیلیے 4 اوورز صرف کیے، اس سے قبل ورلڈ کپ 2010 میں آسٹریلیا کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ دنیا کی کوئی اور ٹیم آخری اوورز میں ایک بار بھی اس نوعیت کی حیران کن کارکردگی نہیں دکھا پائی

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: