Home / Entertainment / دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں

دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں

ممبئی: فلم ’پدماوت‘ کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے سے دپیکا پڈوکون کو بالی ووڈ میں سب سے زیادہ 100 کروڑ کی فلمیں کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل ہوگیا۔

بالی ووڈ کی متنازع فلم قرار دی جانے والی ’پدماوت‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا فلم میں جہاں رنویرسنگھ کے منفی کردار کو سراہا جارہا ہے وہی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے اداکاری کے بھی چرچے ہیں جب کہ فلم نے صرف 4 روز میں ہی 100 کروڑ کلب میں انٹری مارلی یوں یہ دپیکا پڈوکون کی ’100 کروڑ‘ کا بزنس کرنے والی ساتویں فلم ہوگئیں اور اس طرح انہوں نے کرینہ کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جن کی 6 فلمیں اب تک اس کلب میں شامل ہیں۔ بزنس کے اعتبار سے دپیکا کی کامیاب فلمیں درج ذیل ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: