Home / Entertainment / دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ’’پدماوت‘‘کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سمیت فلم کی مرکزی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو بھی دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر کو دیکھ کر ایسا لگتا نہیں کہ انہوں نے ان دھمکیوں کا کوئی خاص اثرلیا ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: