Home / Entertainment / رتیش سدھوانی ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند

رتیش سدھوانی ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم ’’رئیس‘‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم کے سیکوئل میں شاہ رخ خان تو میاں بھائی کا ہی کردار ادا کریں گے تاہم اداکارہ کے نام کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: