Home / Sports / رواں سال گوگل پر ویرات کوہلی کو پاکستانی شائقین نے سب سے زیادہ سرچ کیا

رواں سال گوگل پر ویرات کوہلی کو پاکستانی شائقین نے سب سے زیادہ سرچ کیا

نئی دہلی: پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو سرچ کیا گیا ہے۔

رواں برس گوگل کے ٹاپ ٹرینڈ میں پاکستان کی جانب سے سرچ کیے جانے والے کرکٹرز میں ویرات کوہلی سب سے اوپر رہے جب کہ ان کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کا نمبر ہے۔

یاد رہے کہ کوہلی ان چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں جن کے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات کافی خوشگوار ہیں، حال ہی میں ان کی شادی پر سرحد پار سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: