Home / World / روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا

روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا

ترک سرکاری ٹی وی کے صحافیوں کو میانمار میں سزا،فوٹو:انٹرنیٹ
ینگون: میانمار میں ترک سرکاری ٹی وی چینل کی 4 رکنی ٹیم کو ڈرون کیمرہ استعمال کرنے پر 2 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کی چار رکنی ٹیم کو گزشتہ ماہ میانمار کے دارالحکومت میں ایک دستاویزی فلم کی عکس بندی کے دوران پارلیمان کی عمارت سے ڈرون کیمرہ اڑانے کےالزام میں گرفتار کر کے مقدمہ چلایا گیا جس کا فیصلہ آج سنادیا گیا۔

Check Also

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: