Home / Entertainment / ’ریس3‘ میں سلمان خان کیسے دکھائی دیتے ہیں ؟

’ریس3‘ میں سلمان خان کیسے دکھائی دیتے ہیں ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پہلی تصویر جاری کردی۔
بھارتی فلم انڈسڑی میں ویسے تو 3 خانز کا ہی راج ہے، جن کی فلم ریلیز ہونے سئے پہلے ہی ہلچل مچا دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بھی خانز ہی ہوتے ہیں اور ان میں سلمان خانز کی تو بات ہی الگ ہے۔
سلمان خان اس وقت ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ریس 3‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو کہ ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل ہے۔ سلمان خان نے فلم کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ پر فلم کی ایک تصویر جاری کردی ہے جس میں وہ نیلے کوٹ اور سیاہ شرٹ میں ملبوس اپنے بھرم کے ساتھ ہاتھ میں پستول لئے غصے سے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: