Home / Sports / سری لنکا پاکستان ٹی 20 کا وقت تبدیل، ایک گھنٹا پہلے شروع ہوگا

سری لنکا پاکستان ٹی 20 کا وقت تبدیل، ایک گھنٹا پہلے شروع ہوگا

ہور:

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ٹی 20 میچ کا وقت تبدیل ہوگیا ہے۔

سری لنکا کی ٹیم 8 سال بعد پاکستان پہنچی ہے اور لاہور میں میزبان ٹیم کے ساتھ سیریز کا آخری ٹی 20 میچ کھیلے گے۔ پاکستان تین میچز کی یہ سیریز پہلے ہی 2-0 سے اپنے نام کرچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے پاکستان پہنچ گئی

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: