Home / Sports / سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں، محمد حفیظ

سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں، محمد حفیظ

لاہور: پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ لاہور میں سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں۔
آل رائونڈر محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے میچ کے لئے ہم سب بہت پر جوش ہیں، سری لنکا کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں اور شاندار میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: