Home / Sports / سری لنکن ٹیم ٹی ٹوئنٹی کھیلنے 8 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

سری لنکن ٹیم ٹی ٹوئنٹی کھیلنے 8 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

لاہور: سری لنکا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلنے کیلیے 8 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ سجنے کیلیے تیار ہے، سری لنکن ٹیم 8 سال بعد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلیے پاکستان پہنچ گئی ہے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دبئی اور ابو ظہبی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو پنجاب حکومت اور کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور قومی کرکٹرز کو ون ڈے سیریز جیتنے پر پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: