Home / Sports / سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگزمیں بغیر رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگزمیں بغیر رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگزمیں بغیر رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

1959 کے دہلی ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسپنر رچی بینو نے 3.4 اوورز میں بغیر رن دیے اتنے شکار کیے تھے۔ فوٹو فائل
کولکتہ: سری لنکن بولر سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے۔

سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لے کر دوسرے نمبر پر آ گئے، انھوں نے بھارت سے کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن تمام6 اوورز میڈن کر کے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

واضح رہے کہ لکمل سے قبل 1959 کے دہلی ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسپنر رچی بینو نے 3.4 اوورز میں بغیر رن دیے اتنے شکار کیے تھے۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: