Home / Business / سونے کی تولہ قیمتوں میں اضافہ

سونے کی تولہ قیمتوں میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1278 ڈالر ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200اور171 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تولہ قیمت 53 ہزار 50 اور دس گرام 45 ہزار471 روپے ہو گئی، چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 770 روپے اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر660 روپے ہوگئی۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: