Home / Business / سونے کی قیمتوں میں اضافہ
increase gold price

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رواں ہفتے کے آغاز پر بھی برقرار رہا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی تولہ قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1305 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے سے 53 ہزار 200 اور 10 گرام 129 روپے بڑھ کر45 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

 

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: